مالی کام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مالی معاملات، مالگزاری یا معاملۂ زمین کے متعلق امور۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مالی معاملات، مالگزاری یا معاملۂ زمین کے متعلق امور۔